عید نماز میں خواتین کی کثیر تعداد شریک

عید نماز میں خواتین کی کثیر تعداد شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) عید الاضحی کے سلسلے میں خواتین نے بھی عید نماز ادا کی اس سلسلے میں خواتین کا اجتماع جامعہ ام کلثوم للنبات حقانیہ کالونی شارع علامہ مجاہد ٹاؤ ن اور جامعہ زبیدہ للنبات لاثانی کالونی نمبر 2بہاولپور بائی پاس میں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
منعقدہوا جہاں بیگم قاری کلیم اللہ اور بیگم قاری محمد آصف نے خواتین کو عید پڑھائی جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔