ٹرین حادثہ کے متوفین کا نشتر میں پوسٹمارم انتظامیہ کی شہریوں سے خون کے عطیات کی اپیل

ٹرین حادثہ کے متوفین کا نشتر میں پوسٹمارم انتظامیہ کی شہریوں سے خون کے عطیات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) ٹرین حادثہ میں جاں بحق افراد کا نشتر ہسپتال میں ظاہری پوسٹمارٹم کیا گیا ہے ۔ مردہ حالت میں نشتر ہسپتال میں لائے گئے سردار ناصر ‘ گل حسن کے ظاہری پوسٹمارٹم(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )
میں انکی موت کی وجوہات جسم پر لگے زخم بتائے گئے ہیں ۔ دریں اثناء نشتر ہسپتال میں ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی بڑی تعداد آنے کے باعث خون کی ضرورت پڑنے پر نشتر انتظامیہ کی جانب سے عطیات کی اپیل کی گئی جس پر بہت سے افراد نئے زخمیوں کو رضا کارانہ طور طر خون کی بوتلیں بھی دی گئیں ۔