فاروق ستار کو سر اج الحق کی جانب سے نیک خو اہشات کا اظہا ر
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جما عت اسلا می پا کستا ن کے نا ئب امیر را شد نسیم ،سندھ کے امیر معراج الہد ی صدیقی اور محمد حسین محنتی نے کر اچی کے نجی اسپتا ل میں ایم کیو ایم پا کستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کی عیادت کی اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر تشویش کا اظہا ر کیا ۔انہو ں نے ڈاکٹر فاروق ستار کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی اور جما عت اسلا می پا کستان کے امیر سر اج الحق کی جا نب سے گلد ستہ پیش کیا ۔ اس مو قع پر ایم کیو ایم پا کستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق ، حق پر ست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نگہت شکیل اوررکن صوبا ئی اسمبلی فیصل سبز واری بھی مو جو د تھے ۔