رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 3ملزمان گرفتار

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم کا کارندہ بھی ی شامل ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔