A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ڈیرہ مراد جمالی میں سیاہ کاری کے الزام پر ایک اور جوڑا قتل

ڈیرہ مراد جمالی میں سیاہ کاری کے الزام پر ایک اور جوڑا قتل

Sep 16, 2016 | 08:45:AM

ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ گوٹھ گل گہنور میں سیاہ کاری کے الزام پر ایک اور جوڑے کو قتل کر دیا گیا ۔

ایکسپریس نیو زکے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں رات گئے سیاہ کاری کے الزام پر خاتون اور مرد کوبدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا اور ملزمان فرار ہو گئے ۔

پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو رات گئے خاتون کے رشتہ داروں نے اکٹھے دیکھ کر پکڑ لیا اور بدترین تشدد کیا ،تشدد کے بعد انہیں قتل کر دیا گیا ۔

گزشتہ روز خانیوال میں بھی سیاہ کاری کے الزام پر خاتون اور اسکے مبینہ آشنا کو پھانسی دیدی گئی تھی ۔

مزیدخبریں