آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات نے ...
آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

ترجمان محمد فاروق نے اپنے بیان میں بتایا کہ آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

پاکستانی فاسٹ کیلئے زندگی کی سب سے بری خبر آگئی۔ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد، دالبندین42، نوکنڈی41 جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 25، اسلام آباد 22، کراچی 26،پشاور 23، کوئٹہ 15، گلگت13، چترال 12اور ہنزہ میں 11ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -