پاکستان میں آج چاند مکمل چاند گرہن ہو گا : محکمہ موسمیات

پاکستان میں آج چاند مکمل چاند گرہن ہو گا : محکمہ موسمیات
پاکستان میں آج چاند مکمل چاند گرہن ہو گا : محکمہ موسمیات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج مکمل چاند گرہن ہو گا ۔

ڈی جی میٹ غلام رسول کے مطابق پاکستان میں آج مکمل چاند گرہن ہو گا جو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز 9بجکر 45منٹ پر ہو گا تاہم چاند گرہن کا دورانیہ چار گھنٹے ہو گا ۔

مزید :

ماحولیات -