وزیر اعظم نواز شریف مظفر آباد پہنچ گئے ، حریت کانفرنس رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف مظفر آباد پہنچ گئے ، حریت کانفرنس رہنماﺅں سے ملاقات کریں ...
وزیر اعظم نواز شریف مظفر آباد پہنچ گئے ، حریت کانفرنس رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے

  

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکہ اور جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کے حوالے سے حریت کانفرنس کے رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے مظفر آباد پہنچ گئے ۔

فاسٹ بولر محمد عرفان کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر آگئی 

مظفر آباد پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور زیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے انکا استقبال کیا ۔ وزیر اعظم کے ہمرا ہ ووفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ، برجیس طاہر اور معاون خصوصی طار ق فاطمی بھی موجود ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکہ کے دورے اور مسئلہ کشمیر کو جنرل اسمبلی میں اٹھانے کے حوالے سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات کریں گے جبکہ کشمیر کی قیادت سے بھی ملیں گے ۔

مزید :

قومی -