پاکستانی سکیورٹی حکام نے طورخم بارڈر پر افغان حکام کو دنبوں اور مٹھائی کا تحفہ دیا

پاکستانی سکیورٹی حکام نے طورخم بارڈر پر افغان حکام کو دنبوں اور مٹھائی کا ...
پاکستانی سکیورٹی حکام نے طورخم بارڈر پر افغان حکام کو دنبوں اور مٹھائی کا تحفہ دیا

  

خیبرایجنسی(آئی این پی) خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر عید کے موقع پر پاکستانی سیکورٹی حکام نے افغانستان کے حکام کو دنبے اور مٹھائی دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق عید کے دن طورخم بارڈر پر پاکستان ایف سی کے میجر توقیر اور دیگر سیکورٹی حکام نے عید کی خوشی میں افغانستان سیکورٹی فورسزکے کمیسار قسیم خان کو دنبے اور مٹھائی دی اور عید کی مبارکباد پیش کی، اس موقع پر افغان حکام نے پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

خیبر -