حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی بانی ایم کیو ایم کی حمایت میں وال چاکنگ، سالگرہ کی مبارکباد

حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی بانی ایم کیو ایم کی حمایت میں وال چاکنگ، ...
حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی بانی ایم کیو ایم کی حمایت میں وال چاکنگ، سالگرہ کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کو ایم) کے بانی کی حمایت میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ وال چاکنگ گلبہار کے علا قے میں نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف دکانوں، سکولز اور رہائشی عمارات پر کی گئی جس میں بانی ایم کیو ایم کی حمایت میں نعرے درج کرنے کے علاوہ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -