کھالیں جمع کرنے میں شوکت خانم ہسپتال پہلے نمبر پر

کھالیں جمع کرنے میں شوکت خانم ہسپتال پہلے نمبر پر
کھالیں جمع کرنے میں شوکت خانم ہسپتال پہلے نمبر پر

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں کس جماعت یا ادارے نے کتنی قربانی کی کھالیں جمع کیں رپورٹ منظر عام پر آگئی، قربانی کی کھالیں جمع کرنے میںشوکت خانم ہسپتال بازی لے گیا۔ لاہور میں کس جماعت یا ادارے نے کتنی قربانی کی کھالیں جمع کیں رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ قربانی کی کھالیں جمع کرنے میں شوکت خانم ہسپتال نے سب سے زیادہ 70 ہزارکھالیں اکٹھی کیں، کھالیں جمع کرنے کی دوڑ میں جماعت اسلامی کا 40 ہزار کھالوں کےساتھ دوسرا نمبر ہے۔ 35ہزار کھالوں کے ساتھ دعوت اسلامی تیسرے نمبر پر رہی۔اس حوالے سے تمام جماعتوں کے ترجمانوں نے کہا کہ کھالوں کی حتمی تعداد دو سے تین روز تک بتا سکیں گے۔

مزید :

لاہور -