سانحہ 12 مئی، میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر کے خلاف ایک اور چالان عدالت میں پیش

سانحہ 12 مئی، میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر کے خلاف ایک اور چالان عدالت میں پیش
سانحہ 12 مئی، میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر کے خلاف ایک اور چالان عدالت میں پیش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سانحہ 12 مئی کے حوالے سے میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر کے خلاف ایک اور چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے چالان کے متن میں کہا ہے کہ نائن زیرو پر اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ افتخار چوہدری کو کراچی نہیں آنے دینا۔ اس حوالے سے وسیم اختر اور گر پر ملیر سٹی میں مقدمہ درج ہے اور مفرو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں بھی چالان جمع کرا دیا ہے۔

مزید :

کراچی -