عیدالاضحی پر ملک بھر میں 76 لاکھ جانور قربان کئے گئے: چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن

عیدالاضحی پر ملک بھر میں 76 لاکھ جانور قربان کئے گئے: چیئرمین پاکستان ٹینرز ...
عیدالاضحی پر ملک بھر میں 76 لاکھ جانور قربان کئے گئے: چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلزار فیروز کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر ملک بھر میں 76 لاکھ جانور قربان کئے گئے۔ چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق مجموعی قربانی میں کراچی کا حصہ 20 فیصد رہا جہاں 2 لاکھ دنبے اور 1500اونٹ قربان کئے گئے جبکہ 6 لاکھ گائے اور 8 لاکھ بکرے قربان کئے گئے۔

مزید :

کراچی -