چیئرمین پی سی بی کامیا ب آپریشن کے بعد گھر منتقل ہوگئے

چیئرمین پی سی بی کامیا ب آپریشن کے بعد گھر منتقل ہوگئے
چیئرمین پی سی بی کامیا ب آپریشن کے بعد گھر منتقل ہوگئے

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کو دل کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل کردیاگیا جہاں اُنہوں نے ہلکی پھلکی واک بھی کی ۔

دنیا نیوز کے مطابق  شہریار خان دل کے عارضہ میں مبتلا تھے ، قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران ہی وہ آپریشن کی غرض سے لندن گئے تھے جہاں ان کا آپریشن ہوا۔ انہوں نے آپریشن کے بعد ہلکی پھلکی چہل قدمی بھی شروع کر دی ہے ۔ وہ ڈاکٹرز کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد لندن سے پاکستان کا سفر کریں گے ۔

مزید :

کھیل -