امیر جماعت اسلامی کراچی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی کی مذمت،قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی کی مذمت،قانون سے ...
امیر جماعت اسلامی کراچی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی کی مذمت،قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں ہے: حافظ نعیم الرحمان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پولیس افسر کو ایک منتخب رکن اسمبلی کو اس طرح گرفتار نہیں کرنا چاہیےے تھا، قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پولیس افسر کو ایک منتخب رکن اسمبلی کو اس طرح گرفتار نہیں کرنا چاہیےے تھا،انہوں نے کہا ہے کہ قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں ہے،اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اس پولیس افسر کو کب تک معطل رکھتے ہیں

انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک پرامن جماعت ہے اور ہمیشہ قانون شکنی کی مذمت کرتی آئی ہے۔

مزید :

کراچی -