پی ٹی آئی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کی مذمت

پی ٹی آئی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کی مذمت
پی ٹی آئی کی خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کراچی نے بھی سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کی مذمت کردی۔
ا ے آروائے نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی کے علی زیدی نے کہاکہ جس طرح خواجہ اظہار کوحراست میں لیاگیا ،وہ قابل مذمت ہے ، ایس ایس پی راؤانوار کو گرفتاری سے قبل خواجہ اظہار کی فیملی کو وارنٹ دکھانے چاہیے تھے ۔علی زیدی کاکہناتھاکہ ’ میرے ایم کیوایم رہنماؤں سے کافی اختلافات ہیں اور یقین ہے کہ ان سے بہت سے رہنماء کئی جرائم میں ملوث ہیں لیکن خواجہ اظہار کو نامناسب طریقے سے حراست میں لیاگیا۔

مزید :

کراچی -