ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ،105 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ،105 روپے 55 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ،105 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 105 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں جمعہ کے روز امریکی ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت خرید 105 روپے جبکہ قیمت فروخت 105 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 20 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 40 پیسے ہوگئی ہے۔

دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کیلئے جدول ملاحظہ کریں، بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -