عمران خان سچ بولیں،وزیراعظم نوازشریف کا نام پانامالیکس میں نہیں ہے: سینیٹر پرویز رشید

عمران خان سچ بولیں،وزیراعظم نوازشریف کا نام پانامالیکس میں نہیں ہے: سینیٹر ...
عمران خان سچ بولیں،وزیراعظم نوازشریف کا نام پانامالیکس میں نہیں ہے: سینیٹر پرویز رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا نام پانامالیکس میں نہیں ہے، حاضر ہوجاو¿ عمران خان،اس لیے عمران سے درخواست ہے کہ سچ بولیں۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا نام پانامالیکس میں نہیں ہے، حاضر ہوجاو¿ عمران خان،اس لیے عمران سے درخواست ہے کہ سچ بولیں،انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایساکیاتوامریکی عدالتیں انہیں طلب کر لیں گی ،عمران خان سے درخواست ہے پاکستانی قوم کی نمایندگی کیلیے کبھی امریکانہ جائیں،ایسی شرمناک کارروائیاں باالخصوص امریکا میں قبول نہیں کی جاتی۔

پانامہ پیپرز ،6 ماہ انتظار کریں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا:خورشید شاہ

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کانام توآف شور میں آچکا ہے،وزیر اعظم نواز شریف کا نہیں ہے،عمران خان امریکا کس منہ سے جائیں گے،عمران خان خودامریکانہیں جاسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -