اگر رات کو آپ کمر کے بل سوئیں گے تو ایسی حیران کن تبدیلی آپ کے جسم میں آئے گی کہ آپ ساری زندگی اس طرح سونے کو ترجیح دیں گے

اگر رات کو آپ کمر کے بل سوئیں گے تو ایسی حیران کن تبدیلی آپ کے جسم میں آئے گی ...
اگر رات کو آپ کمر کے بل سوئیں گے تو ایسی حیران کن تبدیلی آپ کے جسم میں آئے گی کہ آپ ساری زندگی اس طرح سونے کو ترجیح دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ اپنی ریڑھ کی ہڈی کو ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی کیل مہاسوں سے پاک جسم چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اپنی کمر کے بل سوئیں۔ماہر ہڈی ڈاکٹر ہومان میلامیڈ کا کہنا ہے کہ کمر کے بل سونے کی وجہ سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی انتہائی آرام دہ پوزیشن میں رہتی ہے اور ساتھ ہی کمر،گردن اور کندھوں کے پٹھوں کو سکون ملتا ہے۔”اس پوزیشن میں سونے کی وجہ سے کمر پر زیادہ زور نہیں پڑتا اور وہ آرام دہ پوزیشن میں رہتی ہے۔“اس کا کہنا ہے کہ کمر کے بل سونے سے جسم ہر کیل مہاسے بھی نہیں بنیں گے۔
ماہر جلد ڈاکٹر جیم ڈیوس کا کہنا ہے کہ کمر کے بل سونے سے جسم پر نشانات نہیں بنتے اور وہ آرام دہ پوزیشن میں ہونے کی وجہ سے جسم کوکیل مہاسوں سے پاک رکھتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -