سنجے دت نے براوقت ٹالنے کے لئے کوششیں تیز کردیں،دعاکروانے پاکستانی پیر کے پاس پہنچ گئے

سنجے دت نے براوقت ٹالنے کے لئے کوششیں تیز کردیں،دعاکروانے پاکستانی پیر کے ...
سنجے دت نے براوقت ٹالنے کے لئے کوششیں تیز کردیں،دعاکروانے پاکستانی پیر کے پاس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت برا وقت ٹالنے کیلئے دعاکروانے پاکستانی پیر کے پاس جا پہنچے ۔

اداکارہ لیلیٰ نے برطانوی بزنس مین کی شادی کی آفر ٹھکرا دی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنجے دت کی اپنے مسائل اور برے حالات سے چھٹکا را حاصل کرنے کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں اور کوششوں میں بالی ووڈ اداکار نے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دیئے ہیں جبکہ اس حوالے سے سنجے دت کی دبئی میں پاکستانی پیر صوفی جمیل سے ان کے آستانے پر ملاقات ہوئی۔ صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے مسائل بیان کئے اور ان سے خاص دعا کرنے کا بھی کہا۔

مزید :

تفریح -