گاڑیوں کی فروخت میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا

گاڑیوں کی فروخت میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اکنامک رپورٹر) رواں سال کے دوسرے ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 40 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سی پیک منصوبے، گاڑیوں کی قیمتوں میں رعایت اور سیکورٹی اقدامات کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان آتو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئی گاڑیوں کی فروخت 2800 یونٹس ریکارڈ کی گئی ہے۔ مذکورہ بالا عرصہ کے دوران بڑی گاڑیوں کی فروخت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -