کیرئیرکے آغاز میں بڑے دھکے کھائے،کامیڈین ہنی البیلا

کیرئیرکے آغاز میں بڑے دھکے کھائے،کامیڈین ہنی البیلا
 کیرئیرکے آغاز میں بڑے دھکے کھائے،کامیڈین ہنی البیلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین ہنی البیلا نے کہا ہے کہ دولت اور شہرت خدا کی دین ہے، زیادہ کی خواہش نہیں کرتا آج جس مقام پر ہوں یہ میری محنت اور اپنے کام سے لگن کا پھل ہے انہوں نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں بڑے دھکے کھائے لیکن آج میرے پاس دنیا کی ہر نعمت موجود ہے جس پر خدا کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔

مزید :

کلچر -