تماشائیوں نے نشستوں سے کھڑے ہوکر ٹیموں کا استقبال کیا

تماشائیوں نے نشستوں سے کھڑے ہوکر ٹیموں کا استقبال کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو انتہائی فول پروف سیکورٹی میں سٹیڈیم پہنچایا گیا تو تماشائیوں نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر اور تالیاں بجاکر دونوں ٹیموں کا استقبال کیا ۔دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل وارم اپ ہونے کے لئے فٹ بال کھیلا اور ہلکی پھلکی ٹریننگ کی ۔