شوزیب رضا اور احسن رضا نے فیلڈ ایمپائر کے فرائض سر انجام دیئے
لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں شوزیب رضا اور احسن رضا نے فیلڈ ایمپائر کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ ٹی وی ایمپائر احمد شہاب ،میچ ریفری رچی رچرڈسن تھے