ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ریاض حسین ہراج نے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ریاض حسین ہراج نے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مہر ریاض حسین ہراج(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

نے گذشتہ روز عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے مہر ریاض حسین ہراج ملتان میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سیکنڈ کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیتے رہے اس سے قبل وہ ڈیرہ غازیخان میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے واضح رہے ان کے پیش رو مرزا سکندر بیگ مرزا کو ملتان سے جہلم ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

چارج، کام شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -