اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت جنوبی پنجاب کے65وارڈر ایلیٹ ٹریننگ کیلئے لاہور روانہ

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت جنوبی پنجاب کے65وارڈر ایلیٹ ٹریننگ کیلئے لاہور ...

  

ملتان(وقائع نگار)جنوبی پنجاب کی جیلوں سے تعلق رکھنے والے ایک (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 65وارڈر کو ایلیٹ کی ٹریننگ کیلئے بیریاں پولیس ٹریننگ لاہور بھجوادیا گیا ہے۔

وارڈ ٹریننگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -