1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر کو ملتان میں ہوگی

1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر کو ملتان میں ہوگی

  

ملتان(نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے ایک اعلامیہ کیمطابق(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبر پیر کو ملتان میں ہوگی پہلا انعام 30 لاکھ روپے دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات تیسرا انعام 18500 روپے فی انعام کے 1696 انعامات شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -