پولٹری فیڈ لیجانے والے 3چورگرفتار
ملتان(وقائع نگار) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کی کارروائی پولٹری فیڈ چوری کر(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے جانے والے تین چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔جن کے قبضے سے 20بوریاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔واضح رہے مذکورہ کارروائی پی ایچ پی پوسٹ گنویں کوٹھی کے اہلکاروں نے کی۔گرفتار ہونیوالوں میں زمان،مبشراوراللہ دتہ کے نام شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کو پولیس تھانہ صدر شجاع آباد کے حوالے برائے قانونی کارروائی کے لئے کردیا ہے۔