ایل ایل بی پارٹ تھرڈ دوسرے سالانہ امتحان 2016کے نتائج کا اعلان
ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
ایل ایل بی پارٹ تھرڈ کے دوسرے سالانہ امتحان 2016کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان میں 651امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 404پاس ہوئے۔ 11کے خلاف ناجائز ذرائع استعما ل کرنے کا کیس بنا، کوئی بھی امیدوار فرسٹ ڈویژن حاصل نہ کرسکا کا۔میابی کاتناسب62.54فیصد رہا۔
نتائج