بچوں میں نمونیہ اور ڈائریا کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ ختم

بچوں میں نمونیہ اور ڈائریا کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)بچوں میں نمونیہ اور ڈائریا کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اختتام ہیڈڈاکٹر فیصل ظہور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز IRMNCH & Nپروگرام نے کیا۔وزیر اعلیٰ کے روڈ میپ کے تحت بچوں میں پنجاب کے ماہر امراض اطفال ، میڈیکل افتتاحی سیشن میں ڈاکٹر فیصل ظہور ڈائریکٹر حفاظتی ٹیکہ جات نے کہا کہ 82فیصد آفیسرز اور وویمن میڈیکل آفیسرز کے باعث جنرل ہیلتھ سروسز میں ترقی ہوئی ہے۔ روٹا ڈائریا ویکسین کو آغا خان یونیورسٹی کی طرف سے ٹریننگ نتیجے میں ہونے والی 63000بچوں کی ویکسینیشن پروگرام میں شامل کیا گیا۔