ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سید ین نقوی کے والد سید اصغر نقوی کا چہلم کل امام بارگاہ ابو الفضل العباس چوک کمہارانواں پر ہوگا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سید ین نقوی کے والد سید اصغر نقوی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سیدین نقوی، (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عباس نقوی کے والد سابق ممبر ضلع کونسل سید اصغر نقوی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے چہلم کل اتوار کو امام بارگاہ ابو الفضل عباس چوک کمہاراں والا ایم اے جناح روڈ پر ہوگا۔ قرآن خوانی صبح ساڑھے آٹھ بجے، مجلس عزاء ساڑھے دس بجے اور دعا 12بجے دن ہوگی۔