مالی سال 2017ء کی پہلی ششماہی کے دوران پٹرول کی فروخت میں1فیصد اضافہ

مالی سال 2017ء کی پہلی ششماہی کے دوران پٹرول کی فروخت میں1فیصد اضافہ

  

ملتان(جنرل رپورٹر)آٹو فنانسنگ بڑھنے کی وجہ سے ملتان سمیت ملک بھر میں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں بھی اضافہ ہوگیا‘ مال سال2017کی پہلی ششماہی (جولائی‘ستمبر) کے دوران پٹرول کی فروخت میں11فیصد اضافہ ہوا۔آئل کمپنی ایڈوائزری کونسل(او سی اے سی)کے مطابق دسمبر میں پٹرول کی فروخت3لاکھ اور ڈیزل کی فروخت ساڑھے 4لاکھ ٹن رہی۔جبکہ جولائی سے ستمبر 2017کے دوران مجموعی طور پر 16لاکھ ٹن پٹرول اور 11لاکھ ٹن ڈیزل درآمد کیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -