آر ٹی او ساہیوال کی نئی حدود‘ دائرہ کار کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری‘ ضلع خانیوال آر ٹی او ملتان کا ہی حصہ رہیگا

آر ٹی او ساہیوال کی نئی حدود‘ دائرہ کار کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری‘ ضلع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریجنل(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
ٹیکس آفس (آر ٹی او) ساہیوال کی نئی حدود اور دائرہ کار کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ضلع خانیوال بدستور آر ٹی او ملتان کا حصہ رہے گا ضلع قصور آر ٹی او اور لاہور میں شامل رہے گا نیا آر ٹی او ساہیوال پاکپتن رہا ہے اور اوکاڑہ کے اضلاع پر مشتمل ہوگا کمشنر آر ٹی او ملتان ڈاکٹر خلیل احمد زاہد 2 اکتوبر (پیر) کو چیف کمشنر آر ٹی او ساہیوال کا چارج سنبھالیں گے۔
نوٹیفکیشن