دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 114ویں ہفتہ میں داخل، دھرنا

دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 114ویں ہفتہ میں داخل، دھرنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار) سرا ئیکستا ن قومی اتحا د کے زیر اہتما م در بار فر ید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج 114ویں ہفتہ میں دا خل ایس کیو آئی کے سرا برا ہ و چیئر مین تحر یک فرید ؒ پا کستان خا نوا دہ فر ید ؒ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں دھر نا دیا گیاجس میں ہزا رو ں افرا د نے شر کت کی اس دھر نے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
سے خطا ب کرتے ہو ئے ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ کسان غر بت سے بے حال ہیں کپا س کے ریٹ انتہا ئی کم ہیں کسا ن گند م کپا س اور گنے کی فصل پیدا کرتے ہیں لیکن حکومت صنعت کا رو ں کو فا ئدہ پہنچا رہی ہے گند م کی کٹائی کے وقت بو ریو ں کا مسلہ گنے کی کٹائی کے وقت پر مٹ کا سلسلہ کپا س کی خر یدا ری ٹی سی بی نہیں کر تا معا شی طور پر کسا نو ں کو تبا ہ کیا جا رہا ہے خوا جہ فر ید ؒ کے مزا ر پر پا بند یاں لگا کرآئین کی دھجیاں اڑ ائی جا رہی ہیں پنجا ب میں این اے 120کی انتخا بی مہم میں بڑے بڑے جلسے جا ری ہیں جبکہ خوا جہ فرید ؒ در بار کو محدود کر نے کیلئے پا بند یا ں عا ئد ہیں ہما را قصو ر یہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ کمزورو ں کے حقوق کی با ت کی سرا ئیکی وسیب کے استحصا ل کی با ت کی چھو ٹے صو بو ں کے استحصا ل کے خلا ف آوا ز اٹھا ئی لا ہور برا نڈ بیورو کریسی کے ظلم کے خلا ف آواز اٹھا ئی اقلیتو ں کے حقوق کی آوا ز اٹھا ئی امن کے فرو غ کی آوا ز اٹھا ئی پر امن متوا زن جمہو ری پا کستا ن کی جدو جہد جا ری رہے گی پا بند یو ں کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی زا ئر ین کو جمعہ کے رو ز تنگ نہ کیا جا ئے اور نشتر گھا ٹ بر ج پر پو لیس کے جر ما نے نہیں ہو نے چا ہیں ضلع رحیم یا ر خا ن اور ضلع را جن پور کی پو لیس پو لیس قیا دت نو ٹس لے پا بند یو ں کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی15اکتو بر کو لا نگ ما رچ ضرور ہو گا اس دھر نے سے جا م فیض اللہ ،اخلا ق مشوری ،محمد علی مزا ری ،اللہ دتہ بد نا م ،زبیر بے حا ل ،شہزا د مجید ،رمضان جتو ئی ،یا سین در یشک ،شہزاد فر یدی نے بھی خطا ب کیا۔