این اے 120،بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کے سپرد

این اے 120،بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کے سپرد

  

لاہور(آن لائن) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کے سپرد کردیئے گئے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی لاہور کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا ۔

بیلٹ پیپرز

مزید :

صفحہ اول -