شریف فیملی ریفرنسز:اسلام آباد احتساب عدالت نے نگران جج کو پہلی رپورٹ جمع کر ادی

شریف فیملی ریفرنسز:اسلام آباد احتساب عدالت نے نگران جج کو پہلی رپورٹ جمع کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو کی طرف سے شریف فیملی اوراسحاق ڈارکیخلاف دائر ریفرنسز سے متعلق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ریفرنسز پر کارروائی کی مانیٹرنگ کیلئے عدالت عظمیٰ کی جانب مقرر کردہ نگران جج کو اب تک کی اپنی کارروائی کی پہلی رپورٹ جمع کر ادی ہے جبکہ ریفرنسز کی سماعت کے آغاز کے ساتھ ہی ہر تین روز بعد کار روائی رپورٹ جمع کرائی جائیگی ۔
رپورٹ جمع

مزید :

صفحہ اول -