کنٹرول لائن پرفوجی جوانوں کوبھارتی جارحیت کا موثرجواب دینے کا حکم

کنٹرول لائن پرفوجی جوانوں کوبھارتی جارحیت کا موثرجواب دینے کا حکم

  

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) کورکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیں۔آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثرجواب دے۔

ایل او سی

مزید :

صفحہ اول -