ہاشم آملہ کا روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ، مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے ٹوئٹ

ہاشم آملہ کا روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ، مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے ٹوئٹ

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم پرپاکستان میں آئی ہوئی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے سوشل میڈیا پر جمعہ کی نماز سے قبل روہنگیامسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا دنیا میں بہترین قسم کے لوگ رحمدل ہوتے ہیں اور دنیا کے تمام مظلوموں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

مزید :

صفحہ آخر -