شٹل سروس کی بندش سے شائقین کرکٹ کو مشکلات

شٹل سروس کی بندش سے شائقین کرکٹ کو مشکلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے شائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامناکرنا پڑا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چا ند ی ہوگئی ، شائقین کرکٹ کواپنی گاڑیوں تک جانے کیلئے ٹیکسی اوررکشہ ڈرائیوروں کو منہ مانگے دام دے کر پہنچنا پڑا۔شائقین کرکٹ نے پی سی بی کے اس اقدام پرشدیداحتجاج کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -