نظر ثانی اپیل پر فیصلہ گڈ گورننس کی فتح ہے

نظر ثانی اپیل پر فیصلہ گڈ گورننس کی فتح ہے

  

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پاناما نظر ثانی اپیل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو گڈ گورننس کی فتح قر ا ر دیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگومیں انکا کہنا تھا شریف خاندان کی تمام درخواستیں مسترد ہوگئی ہیں، اب پاپا ، پپو اور پیسے بھی واپس آئینگے۔ جی ٹی روڈ سے این اے 120 تک کہا جارہا ہے کہ کیوں نکالا، وہاں کہتے ہیں ہمیں کیوں نکالا اور یہاں کہتے ہیں نگراں جج کو ہٹا دیں۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -