احسن اقبال کو پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا

احسن اقبال کو پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احسن اقبال کو پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احسن اقبال کو پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج دے دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ احسن اقبال بدستور وزیرداخلہ رہیں گے جبکہ پلاننگ کمیشن کی اضافی ذمہ داریاں بھی ادا کرتے رہیں گے۔