ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کا اہم اجلاس 24تاریخ کو کمیٹی کا انتخابات کرانے کا اعلان

ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کا اہم اجلاس 24تاریخ کو کمیٹی کا انتخابات کرانے کا ...

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کا اہم اجلاس 24تاریخ کو کمیٹی کا انتخابات کرانے کا اعلان تمام ناظمین اپنے شرکت کو یقینی بنائے تفصیلات کے مطابق ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کا ایک اجلاس زیر صدارت محمد شیر خان ناظم شکردرہ منعقد ہوا جس میں مٹہ تحصیل سے تعلق رکھنے والے تمام ویلج کونسلوں کے ناظمین نے شرکت کی اجلاس میں ناظمین نے تفصیلی بحث کی اجلاس سے چیر مین بہادر خان محمد شیر خان اور دیگر نے خطاب کیا اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کمیٹی کے نئے چیر مین اور جنرل سیکرٹری کیلئے انتخابات 24تاریخ بروز اتوار ٹیلی نار افس مٹہ میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کرنے کیلئے تمام ناظمین نے بروقت شرکت کرنے کی اپیل کی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -