ویٹرنری ریسرچ اینڈ ڈیزیز انوسٹیگیشن سنٹر بلو گرام سوات میں الٹرا ساؤنڈ سہولت کی فراہمی

ویٹرنری ریسرچ اینڈ ڈیزیز انوسٹیگیشن سنٹر بلو گرام سوات میں الٹرا ساؤنڈ ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)مو یشی پا ل زمینداروں کوخبر دی جا تی ہے کہ خیبر پختو نخوا حکو مت کی سا نن گو ٹ پر اجیکٹ کے تحت درجہ بالا سنٹر میں الٹرا سا ونڈ مشین اور کو الیفا ئیڈ ڈاکٹرز کے زیر نگرانی سر کا ری اوقات کا ر میں یعنی صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھیڑ بکر یوں کی حمل اور حا ملہ جا نو روں کے مخصوص دورانیہ کی بیما ریوں کے بر وقت تشخیص کی جا تی ہے۔ لہذا تمام زمینداروں کو خبر دار کیا جا تا ہے کہ وہ صوبا ئی حکو مت کے اس پر و گرام سے بھرپور اور بر وقت فا ئدہ اُٹھا ئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -