سعودی ائیر لائنز نے عمرہ کرایوں کا اعلان کر دیا

سعودی ائیر لائنز نے عمرہ کرایوں کا اعلان کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی ائیر لائنز نے 21ستمبر2017ء سے شروع ہونے والے عمرہ سیزن کے لیے عمرہ کرایوں کا اعلان کر دیا ،21ستمبر سے 31اکتوبر تک لاہور جدہ عمرہ کرایہ 47000علاوہ ٹیکس ہو گا ،14000 روپے ٹیکسز رکھے گئے ہیں اس طرح عمرہ کرایہ 61ہزار روپے ہو گا سعودی ائیر لائنز نے موجودہ کرایہ میں 3ہزار روپے کمی کی ہے ،کمی کے بعد 21ستمبر سے عمرہ کرایہ 61ہزار روپے ہو جائے گا۔

کرایوں کا اعلان

مزید :

پشاورصفحہ آخر -