محمدعجب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدعجب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی راہنماسابق ضلعی کونسل کے ممبرڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے رکن محمداحسان اللہ خان ایڈوکیٹ کے سسرمحمدعجب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں اوچ ضلع دیرمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم عارف اللہ خان کے ناناتھے ۔نمازجنازہ میں مسلم لیگ کے صوبائی صدرامیرمقام خان جے یوآئی کے صوبائی صدرمولاناگل نصیب خان سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی متوفی گزشتہ روز اپنے بھتیجے کے ساتھ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -