ڈسٹری بیوٹرز نے مٹہ تحصیل کو لائف سیونگ ادویات کی سپلائی بند کردی

ڈسٹری بیوٹرز نے مٹہ تحصیل کو لائف سیونگ ادویات کی سپلائی بند کردی

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) کیمسٹ ایسوسی ایشن مٹہ سوات کے جنرل سیکرٹری عظمت علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مینگورہ سوات کے ڈسٹری بیوٹرز نے مٹہ تحصیل کو لائف سیونگ ادویات کی سپلائی بند کردی ہے اور خودساختہ بائیکاٹ کرکے ہمارے تحصیل کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک شروع کررکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع سوات کے ذمہ دارحکام اس خودساختہ بائیکاٹ کا نوٹس لیکر سپلائی کی بحالی کیلئے اپنا کردار اداکریں اور مریضوں کو مشکلات کے خاتمے میں مدد کیاجائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -