مٹہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

مٹہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بناء پر مسمی فضل الرحمان ولد حنیفہ عمر 27سال سکنہ غوزانوں چم رونیال نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے