صوابی ،تمباکو ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام آج احتجاجی جلسہ ہوگا
صوابی ( بیورورپورٹ )تمباکو ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام آج ہفتہ کی صبح نو بجے جگناتھ یارحسین میں واقع تمباکو کمپنیوں کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاجی جلسہ ہوگا ،جس میں مختلف اضلاع ،صوابی ،بونیر ،ملاکنڈ ،چارسدہ اور مانسہرہ کے کاشتکاران تمباکو شرکت کریں گے ، جلسے کے لئے تیاریاں مکمل ہوگئی ہے ۔