سڑک کراس کرنے والا 10 سالہ بچہ کار کی ٹکر سے جاں بحق

سڑک کراس کرنے والا 10 سالہ بچہ کار کی ٹکر سے جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پوٹہ کے قریب روڈ کراس کرنے والا دس سالہ بچہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پوٹہ کے قریب دس سالہ بچہ بسمہ اللہ ولد ذوالفقار روڈ کراس کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار موٹر کار نے اس کو ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -