رفیع الحسن ڈی ایس کونسیپٹ فیکٹرنگ کے ایم ڈی تعینات

رفیع الحسن ڈی ایس کونسیپٹ فیکٹرنگ کے ایم ڈی تعینات

  

کراچی (اکنامک رپورٹر ) رفیع الحسن کو ڈی ایس کونسیپٹ فیکٹرنگ پاکستان لائژن آفس میں منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کردیاگیا ہے ۔رفیع الحسن ڈی ایس کونسپیٹ میں 2009سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔وہ بزنس کمیونٹی اور پاکستانی برآمد کنندگان میں نمایاں مقام رکھتے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -